عالم اسلام میں وحدت کے علمبردار

علامہ مقصود علی درمکی؛ انجمن اسلامی بلوچستان کے سربراہ

ID: 66420 | Date: 2020/11/16

عالم اسلام میں وحدت کے علمبردار


علامہ مقصود علی درمکی؛ انجمن اسلامی بلوچستان کے سربراہ


 


امام خمینی (رح) عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کے علمبردار تھے کہ آپ نے اسلام کے دشمنوں کی سازشوں کا پردہ فاش کیا۔ آزادی طلب اور انقلابی تحریکوں میں تازہ روح پھونکنے کا باعث ہوئے۔