پابندی کا نمونہ اور ہدایت کا چراغ

تاج الدین حیدری؛ پاکستان میں فقہ جعفری تحریک کے سرپرست

ID: 66418 | Date: 2020/10/27

پابندی کا نمونہ اور ہدایت کا چراغ


تاج الدین حیدری؛ پاکستان میں فقہ جعفری تحریک کے سرپرست


 


اسلامی انقلاب کے رہبر پابندی کا نمونہ اور ہدایت کا چراغ تھے۔ آپ کا بلند و بالا وجود ایک فرد نہیں تھا بلکہ ایک فرد کے اندر ایک تحریک پوشیدہ تھی۔ ایک ملحد اور کافر رہبر کو اسلام کی دعوت دے کر پیغمبر اسلام (ص) کی سنت کی بھرپور پیروی کی۔ سلمان رشدی ملعون کے واجب القتل ہونے کا فتوی دے کر دنیا کے سامنے اپنے جد بزرگوار حضرت علی (ع) کی شجاعت کا پتہ دیا اور بڑے شیطان کے سامنے تسلیم نہ ہونا مکمل طور پر حسینی کردار کی پیروی کی۔