ایران کے عوام کو حقیقی اسلام سے متعارف کرایا

جاوید حیات ملک؛ ہوائی فوج کے سردار

ID: 66415 | Date: 2020/10/20

ایران کے عوام کو حقیقی اسلام سے متعارف کرایا


جاوید حیات ملک؛ ہوائی فوج کے سردار


 


حضرت امام خمینی (رح) اسلام کے عظیم رہبر تھے، انہوں نے صرف ایرانی عوام ہی کو نہیں حقیقی اسلامی حکومت سے آشنا کرایا بلکہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو ایک جدید راہ دکھائی۔ آپ کا مقصد یہ تھا کہ مسلمین دنیا میں سربلندی کے ساتھ زندگی گذاریں۔ امام خمینی (رح) جیسا رہبر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے اور یہ خداوند علی و عظیم کی خاص عنایت تھی کہ اس نے عالم اسلام کے لئے دشوارترین ایام میں اس طرح کا رہبر عنایت کیا۔