نئے تعلیمی سال کے آغاز میں امام خمینی(رح) کا پیغام

ID: 66081 | Date: 2020/09/22

نئے تعلیمی سال کے آغاز میں امام خمینی(رح) کا پیغام


میں تعلیمی سال کے پہلے دن ان بچوں کے پاس آیا ہوں آج اسکول کھلنے کا پہلا دن ہے یہ بچے معصوم ہیں ان کے دل معصوم ہیں ان کے دلوں میں کدورتیں نہیں ہیں ان کے دلوں میں نفرتیں نہیں ہیں  یہ بچے میرے ہیں ان بچوں سے مجھے بہت پیار ہے یہ بچے اللہ اور اس کے فرشتوں کو پیارے ہیں مجھے امید ہے کے ان بچوں کے اساتید ان کی اچھی تربیت کریں گے ان کو اسلامی تعلیمات سیکھائیں گئے ہر اسکول کے استاید کو بچوں کی طرف خاص توجہ دینی چاہیے یہ بچے ہمارے ملک کا مستقبل ہیں مستقبل میں ملک کو ان بچوں سے کافی امید ہے آج کے ان بچوں کو ہم کل کے انجینئر اور سائنسدان بنا سکتے ہیں یہی ہیں جو مستقبل میں ہمارے ملک کو چلائیں گے ان کی ایسی تربیت کریں تانکہ یہ ملک کے استقلال اور ملک کی آزادی کی حفاظت کر سکیں ابھی یہ بچے ہیں اور برائیوں سے دور ہیں ابھی یہ اس قابل ہیں کے ان کی بہترین تربیت کی جائے۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے ایران کے تعلیمی سال کے پہلے دن تہران کے ایک مدرسہ کا دورہ جہاں انہوں نے وہاں پر موجود طلاب سے ملاقات کی اور فرمایا کے میں تعلیمی سال کے پہلے دن ان بچوں کے پاس آیا ہوں آج اسکول کھلنے کا پہلا دن ہے یہ بچے معصوم ہیں ان کے دل معصوم ہیں ان کے دلوں میں کدورتیں نہیں ہیں ان کے دلوں میں نفرتیں نہیں ہیں  یہ بچے میرے ہیں ان بچوں سے مجھے بہت پیار ہے یہ بچے اللہ اور اس کے فرشتوں کو پیارے ہیں مجھے امید ہے کے ان بچوں کے اساتید ان کی اچھی تربیت کریں گے ان کو اسلامی تعلیمات سیکھائیں گئے ہر اسکول کے استاید کو بچوں کی طرف خاص توجہ دینی چاہیے یہ بچے ہمارے ملک کا مستقبل ہیں مستقبل میں ملک کو ان بچوں سے کافی امید ہے آج کے ان بچوں کو ہم کل کے انجینئر اور سائنسدان بنا سکتے ہیں یہی ہیں جو مستقبل میں ہمارے ملک کو چلائیں گے ان کی ایسی تربیت کریں تانکہ یہ ملک کے استقلال اور ملک کی آزادی کی حفاظت کر سکیں ابھی یہ بچے ہیں اور برائیوں سے دور ہیں ابھی یہ اس قابل ہیں کے ان کی بہترین تربیت کی جائے۔


اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کے اگر ان بچوں کی اسلامی تعلیمات کے مطابق تربیت کی گئی  تو پورے ملک اور پوری قوم کی ترقی ہو گی میں ان کی اس بے پناہ محبت کا شکریہ ادا کرتا ہوں میں ان سے بہت محبت کرتا ہوں جس طرح آپ سب اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اسی طرح میں ان بچوں سے پیار کرتا ہوں یہ میرے بچے ہیں یہ میری آنکھوں کا نور ہیں میں دعا گو ہوں کے اللہ تعالی ان کو ہر میدا میں کامیاب بنائے اور ان کو صحت و سلامتی عطا کرے۔