راوی: حجت الاسلام و المسلمین انصاری کرمانی

غربت کے مناظر دیکھ کر گریہ کرتے تھے

ID: 66041 | Date: 2020/08/30

غربت کے مناظر دیکھ کر گریہ کرتے تھے


راوی: حجت الاسلام و المسلمین انصاری کرمانی


حجت الاسلام و المسلمین انصاری کرمانی اپنی یادداشت میں بیان کرتے ہیں: امام (رہ)  اکثر اوقات ٹیلیویژن میں لوگوں کی غربت اور محرومیت کے دلخراش مناظر دیکھ کر گریہ کیا کرتے تھے۔