کسی بھی تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے کس بات کی ضرورت ہے؟

اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی واحد وجہ ان کا اتحاد تھا یہی اتحاد جس نے ہماری قوم کو دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے سامنے کامیاب بنایا ہے یہاں تمام طبقوں کے درمیان اتحاد تھا

ID: 66024 | Date: 2020/09/19

کسی بھی تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے کس بات کی ضرورت ہے؟


اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی واحد وجہ ان کا اتحاد تھا یہی اتحاد جس نے ہماری قوم کو دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے سامنے کامیاب بنایا ہے یہاں تمام طبقوں کے درمیان اتحاد تھا سب کی ایک آواز تھی ایسا نہیں تھا کوئی کچھ کہے اور کوئی کچھ یہاں سب ظلم کے خلاف بول رہے تھے سب کا ایک ہی نعرہ تھا اللہ اکبر اگر کسی بھی ملک کو انقلاب لانا ہے اور ملک کے ظالم نظام کو سرنگوں کرنا ہے تو ملک کی پوری قوم کو ایک ہونا پڑے گا جس قوم میں تفرقہ ہوتا ہے جو قوم منتشر ہوتی ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی لیکن  اگر کسی قوم میں اختلاف ڈالنے کی کوشش کرے تو سب کو ملک کر اس کی مذم تکرنی چاقہیے لہذا مہم یہ بات ہے کے جب آُپ کا مقصد الہی ہو گا تو اللہ تعالی کی مدد سے کامیابی بھی آپ ہو گی ایرانی انقلاب پوری دنیا کے لئے نمونہ عمل ہے جس طرح ایران کی قوم نے متحد ہو کر شاہ جیسی طاقت کو جس کو دنیا کی سپر طاقتوں کی حمایت حاصل تھی سر نگوں کر دیا ۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے عالم اسلام کو مخاطب کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں فرمایا کے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی واحد وجہ ان کا اتحاد تھا یہی اتحاد جس نے ہماری قوم کو دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے سامنے کامیاب بنایا ہے یہاں تمام طبقوں کے درمیان اتحاد تھا سب کی ایک آواز تھی ایسا نہیں تھا کوئی کچھ کہے اور کوئی کچھ یہاں سب ظلم کے خلاف بول رہے تھے سب کا ایک ہی نعرہ تھا اللہ اکبر اگر کسی بھی ملک کو انقلاب لانا ہے اور ملک کے ظالم نظام کو سرنگوں کرنا ہے تو ملک کی پوری قوم کو ایک ہونا پڑے گا جس قوم میں تفرقہ ہوتا ہے جو قوم منتشر ہوتی ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی لیکن  اگر کسی قوم میں اختلاف ڈالنے کی کوشش کرے تو سب کو ملک کر اس کی مذم تکرنی چاقہیے لہذا مہم یہ بات ہے کے جب آُپ کا مقصد الہی ہو گا تو اللہ تعالی کی مدد سے کامیابی بھی آپ ہو گی ایرانی انقلاب پوری دنیا کے لئے نمونہ عمل ہے جس طرح ایران کی قوم نے متحد ہو کر شاہ جیسی طاقت کو جس کو دنیا کی سپر طاقتوں کی حمایت حاصل تھی سر نگوں کر دیا ۔


اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کے ایران کے جوانوں نے نہ صرف شاہ کے خلاف تحریک چلائی تھی بلکہ آٹھ سال تک صدام کی طرف مسلط کی گئی جنگ میں بھی دنیا کے سپر طاقتوں کا مقابلہ کیا ہے اور ان جوانوں نے مسلسل آٹھ سال تک اپنی ایمانی طاقت سے دنیا کی سپر طاقتوں کا مقابلہ کیا اور انھیں شکست دی اور یہی کام عراق کے عظیم علماء نے بھی کیا تھا شہید صدر نے بھی صدام جیسے ظالم اور جابر حاکم کے خلاف آواز اُٹھائی تھی۔