شاہ نے ایران کو برباد کیا تھا ؟

شاہ اور اس کے کارندوں نے ان پچاس سالوں صرف ملک کا پسماندہ بنایا ہے انہوں نے کسی قسم کا کوئی تعمیری کام نہیں کیا ہے انہوں نے ایران کے مسلمانوں کے ساتھ غداری کی ہے۔

ID: 66005 | Date: 2020/09/17

شاہ نے ایران کو برباد کیا تھا ؟


یہ جو تبدیلی ہمارے جوانوں اور ہماری قوم میں پیدا ہوئی ہے اس سےمجھے امید ہے کے  ہم اب  اس راستے کو آسانی سے عبور کر سکیں گے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکیں گے اس تبدیلی سے میں ایران کے مستقبل کے بارے میں مطمئن ہوں آپ انشاء اللہ اس سے اچھے اور بہتر ایران کو دیکھیں گئے شاہ نے ہر اعتبار سے ہمارے ملک کو نقصان پہنچایا ہے ہماری ثقافت کو بدل دیا ہے ہمارے اقتصاد کو برباد کر دیا ہے  لیکن انشاء اللہ ہمارا ملک ہر اعتبار سے ترقی کرے گا اس ملک کی ثقافت بھی دوسرے تمام ملکوں کے لئے نمونہ عمل بنے گی یہ ملک اقتصادی اعتبار سے بھی کسی کا محتاج نہیں رہے گا بلکہ خطے میں دوسرے ممالک کی ضروریا ت کو بھی پورا کرے گا شاہ اور اس کے کارندوں نے ان پچاس سالوں صرف ملک کا پسماندہ بنایا ہے انہوں نے کسی قسم کا کوئی تعمیری کام نہیں کیا ہے انہوں نے ایران کے مسلمانوں کے ساتھ غداری کی ہے۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے ملک کے جوانوں سے ایک ملاقات کرتے ہوئے فرمایا کے یہ جو تبدیلی ہمارے جوانوں اور ہماری قوم میں پیدا ہوئی ہے اس سےمجھے امید ہے کے  ہم اب  اس راستے کو آسانی سے عبور کر سکیں گے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکیں گے اس تبدیلی سے میں ایران کے مستقبل کے بارے میں مطمئن ہوں آپ انشاء اللہ اس سے اچھے اور بہتر ایران کو دیکھیں گئے شاہ نے ہر اعتبار سے ہمارے ملک کو نقصان پہنچایا ہے ہماری ثقافت کو بدل دیا ہے ہمارے اقتصاد کو برباد کر دیا ہے  لیکن انشاء اللہ ہمارا ملک ہر اعتبار سے ترقی کرے گا اس ملک کی ثقافت بھی دوسرے تمام ملکوں کے لئے نمونہ عمل بنے گی یہ ملک اقتصادی اعتبار سے بھی کسی کا محتاج نہیں رہے گا بلکہ خطے میں دوسرے ممالک کی ضروریا ت کو بھی پورا کرے گا شاہ اور اس کے کارندوں نے ان پچاس سالوں صرف ملک کا پسماندہ بنایا ہے انہوں نے کسی قسم کا کوئی تعمیری کام نہیں کیا ہے انہوں نے ایران کے مسلمانوں کے ساتھ غداری کی ہے۔


اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کے باپ کی جگہ پر بیٹھنے کے بیٹر نے کچھ عرصے تک قرآن بھی پرینٹ کروائے اور کچھ دن تک امام رضا علیہ السلام میں لوگوں کو دیکھانے کے لئے نماز بھی پڑھتا ھتا کبھی کبھی زیارت بھی کرتا تھا لیکن جیسے ہی تخت پر بیٹھ گیا اپنے باپ سے بھی بد تر ہو گیا اس نے ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی تھی اسلامی قوانین کو پائمال کیا ہے یہ اسلام کے لئے باپ سے بھی بڑا خطرہ ہے لہذا قوم نے اس کے خلاف قیام کر کے اسلام کو زندہ کیا ہے۔