خدا کا خاص ہدیہ

سید محمد حسین؛ نائب دریا دار

ID: 65920 | Date: 2020/09/20

خدا کا خاص ہدیہ


سید محمد حسین؛ نائب دریا دار




آیت اللہ خمینی کا وجود مسلمانوں کے لئے خداوند منان کا خاص ہدیہ تھا۔ آپ نے دنیا والوں کو بتادیا کہ ایک سچا مسلمان اسلامی جذبہ کے ساتھ اسلام کے احیاء کے ساتھ ساتھ معاشرہ کی خوش بختی کے لئے ایک اساس اور بنیاد ڈال سکتا ہے۔ آپ کا تاریخ میں یہ کردار ممتاز اور گرانبہا نمونہ ہے جو کبھی فراموش نہیں ہوسکتا۔