بے نظیر سیاستداں

ذاکر حسین شاہ؛ پاکستان کے مشہور وکیل اور اسلامی آئیڈیالوجی کمیٹی کے رکن

ID: 65919 | Date: 2020/09/20

بے نظیر سیاستداں


ذاکر حسین شاہ؛ پاکستان کے مشہور وکیل اور اسلامی آئیڈیالوجی کمیٹی کے رکن


 


امام خمینی (رح) نے صرف جمہوری اسلامی ایران کی بنیاد نہیں رکھی ہی بلکہ آپ نے ایران پر حاکم نظام اور سسٹم کو بدل کر رکھدیا اور اسلام اور قرآنی اصول و قوانین کی روشنی میں اس کی جگہ پر ایک نظام قائم کیا ہے۔ امام دنیا میں بے مثال سیاستداں تھے. اور فلسطین کے مسئلہ پر، فلسطین کے مظلوموں کی حمایت کے ضمن میں عالم استکبار کے سازشوں کو برملا کردیا۔ اسرائیل کا اسلامی انقلاب ک کامیابی سے پہلے تک ایران سے اچھا رابطہ تھا لیکن اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام نے اسرائیل سے قطع تعلق کرنے کا حکم دیا اور جس وقت مغربی استکبار سے مقابلہ کررہے تھے اسی وقت مشرقی استکبار کی بھی مخالف کررہے تھے۔ امام خمینی کی پوری زندگی شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد و یکجہتی قائم کرنے میں لگادی اور اس وقت ہم سب امام کی مجاہدتوں اور کوششوں کے گواہ ہیں۔