امام خمینی (رح) رضا شاہ کو کس کا نوکر کہا تھا؟

ID: 65667 | Date: 2020/07/20

امام خمینی (رح) رضا شاہ کو کس کا نوکر کہا تھا؟


اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رح) نے فرمایا جو افراد ایرانی عوام کو اس طرح کے کاموں سے منحرف کر رہے ہیں وہ حقیقت میں امریکی منصوبوں کو عملی جامعہ پہنا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ بات واضح ہے کہ اس وقت امریکا اور اس کے حامیوں کو ایران کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی کیوں کہ برطانیہ ور امریکا نے اس ملک کو اپنا غلام بنا رکھا تھا امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو اپنے نوکر کی حیثیت سے یہاں رکھا ہوا تھا۔