کیا اسرائیل کو مہلت دینا بہت بڑی غلطی تھی؟

اسلامی ممالک کے لئے اہم خطرہ بن سکتا ہے۔

ID: 65666 | Date: 2020/08/16

کیا اسرائیل کو مہلت دینا بہت بڑی غلطی تھی؟


اسلامی تحریک کے رہنما نے اسرائیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کے اسلامی ممالک خاص کر عرب ممالک نے اسرائیل کو مہلت دے کر بہت بڑی غلطی کی ہے اگر اسرائیل کو شروع میں ہی دبا جایا تھا تو وہ اس طرح اسلامی ممالک میں کینسر کی طرح نہ پھیلتا لیکن اب اسرائیل اپنے حدود سے باہر نکل کر اسلامی ممالک پر قبضہ کرنا چاہتا ہے انہوں نے فرمایا کہ اسرائیل خالی بیت المقدس تک نہیں رکے گا بلکہ وہ اس سے آگے بڑھے گا لہذا اگر اسرائیل کو مہلت دی گئی تو اسلامی ممالک کے لئے اہم خطرہ بن سکتا ہے۔