راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین حیدر علی جلالی خمینی

لوگوں کو آنے دیں

ID: 65591 | Date: 2020/08/08

لوگوں کو آنے دیں


راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین حیدر علی جلالی خمینی


ایک دن ہم امام خمینی کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تہران سے کافی تعداد میں لوگ امام خمینی (رح) سے ملنے آئے تھے لیکن حفاظتی امور کی وجہ سے گھر کے دروازے بند کئے ہوئے تھے جب امام کو معلوم ہوا کہ دروازے بند ہیں تو آپ نے فرمایا کہ اس دروازہ کو کس نے بند کیا ہے تو وہاں پو موجود ایک شخص نے بتایا کہ لوگوں کو پریشانی نہ ہو اسی لئے بند کیا ہوا تھا امام نے فرمایا دروازے کو کھول دیں اور لوگوں کو آزاد چھوڑیں میرے گھر کے دروازوں کو سب کے لئے کھول دیں۔