عالم اسلام کی ممتاز ترین شخصیت

میر ہزار خان بیجارانی؛ پاکستانی سابق ریلوے کے وزیر

ID: 65541 | Date: 2020/08/04

عالم اسلام کی ممتاز ترین شخصیت


میر ہزار خان بیجارانی؛ پاکستانی سابق ریلوے کے وزیر


 


رشدی کے خلاف امام خمینی (رح) کا دلیرانہ حکم اللہ اور پیغمبر کا حکم ہے۔ آپ نے تاکید کیا کہ بیدار مسلمان اپنے طیب و طاہر پیغمبر کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کریں گے۔ رہبر انقلاب مرحوم امام عالم اسلام کی ممتاز ترین شخصیت تھے اور آپ نے صرف ایران کی عوام کو شاہی حکومت کے شر سے نجات نہیں دلائی ہے بلکہ عالم اسلام کو اسلامی معاشرہ کی جانب رہنمائی فرمائی ہے۔ امام نے اپنے بیانات اور اعمال سے مسلمانوں کو تعلیم دی کہ زندگی کس طرح گذاری جاتی ہے اور مسلمانوں کو بتایا کہ خدا کے سوا کسی کے سامنے سر تعظیم خم نہیں کرنا چاہیئے۔