مسلمانوں کے لئے چراغ ہدایت

بے نظیر بھٹو؛ پاکستان کی سابق وزیر اعظم

ID: 65540 | Date: 2020/08/04

مسلمانوں کے لئے چراغ ہدایت


بے نظیر بھٹو؛ پاکستان کی سابق وزیر اعظم


 


جمہوری اسلامی ایران ہمارے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ امام خمینی (رح) کے پیغامات آئندہ میں مسلمانوں کے لئے چراغ ہدایت ہیں اور امت مسلمہ، آپ کے نورانی اور بلند و بالا افکار و نظریات کی روشنی میں استفادہ کرے گی۔ میں ایران کو اپنا ملک سمجھتا ہوں جس طرح پاکستان ایرانیوں کا ملک ہے۔ ہماری خوشی کے لئے یہی کافی ہے کہ ایران علاقہ میں ایک کامیاب اور طاقتور ملک کے عنوان سے جانا جاتا ہے۔