ایران میں ہو رہے دہشتگرد حملوں پر امام خمینی(رح) کا کیا رد عمل تھا؟

ایران میں ہو رہے دہشتگرد حملوں پر امام خمینی(رح) کا کیا رد عمل تھا؟

ID: 65345 | Date: 2020/07/14

ایران میں ہو رہے دہشتگرد حملوں پر امام خمینی(رح) کا کیا رد عمل تھا؟


ایسا لگ رہا ہے  کہ صہیونیزم نظام کے باقی بچے عناصر مایوس ہو کر اس طرح کی دہشتگردانہ کاروائیاں کررہے ہیں آپ ہر روز سن رہے ہیں کہ ملک کی اہم شخصیات اور علماء کو اپنے دہشتگردانہ حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں یہ سارے حملے ان کی بزدلی اور کمزوری کی نشانیاں ہیں کیوں کہ جنہیں اپنی نابودی کو یقین ہو جاے وہ اسطرح کی تخریب کاریاں کرتے ہیں یہ افراد اس وقت ملک کے اطراف حالات کو کشیدہ بنا کے لوگوں کے افکار کو منحرف کرنا چاہتے ہیں لیکن ان افراد کو معلوم ہونا چاہے کہ اب ایرانی قوم کسی سے نہیں ڈرتی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس وقت ایران کی سڑکوں پر بچے سے لے کر بوڑھے تک نظر آتے ہیں انھیں لوگوں نے اللہ اکبر کے نعروں سے دنیا کی سپر طاقتوں کو شکست دی ہے لہذا اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ ایرانی قوم کو اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں سے ڈرائے گا تو یہ ان کی خام خیالی ہے۔