اسلام میں تحریف کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں۔

اسلام میں تحریف کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں۔

ID: 65206 | Date: 2020/07/06

اسلام میں تحریف کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں۔


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ اگر اسلام کا الٹ لوگوں کے سامنے پیش کیا جاے گا تو یہ اسلام کی شکست ہوگی یہ کوئی گناہ کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ وہ مسئلہ جس کی وجہ سے انبیاء علیھم السلام کو قتل کیا گیا انبیاء علیھم السلام اسلام کی خاطر قتل کئے گئے امام حسین علیہ السلام نے اپنا سب کچھ اسلام کی خاطر قربان کر دیا لھذا اسلام کو نقصان پہنچانا انبیاء علیھم السلام کے قتل سے بد تر ہے۔