اھل قلم کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ اھل قلم کے کاندھوں پر اہم ذمہ داری ہے

ID: 65189 | Date: 2020/07/02

اھل قلم کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ اھل قلم کے کاندھوں پر  اہم ذمہ داری ہے اھل قلم عوام کے سامنے دنیا کے سامنے اور سب سے اہم اللہ کے سامنے ذمہ دار ہیں اگر یہ اخبار لوگوں کی صحیح سمت ہدایت کریں تو یہ ہر اطاعت سب سے افضل اطاعت ہے کیوں کہ اخبار کے ذریعے کی جانے والے ہدایت اس گوشہ نشین شخص کی اطاعت سے بہتر ہے جو اپنے گھر میں بیٹھا ہوا ہے یا اس شخص کی رہنمائی سے بہتر ہے جو چند ہزار لوگوں کے درمیان بیٹھ کر ہدایت کر رہا ہے لیکن ایک مضمون جب کسی اخبار میں لکھا جاتا ہے تو اسے پڑھنے والوں کی تعداد لا محدود ہوتی ہے لھذا ایک مصنف اور رائٹر اپنی قلم سے ایک قوم کی ہدایت بھی کر سکتا ہے اور ایک قوم کو گمراہ بھی کر سکتا ہے۔