اسلام اور حق کے عظیم علمبردار

امن اخبار، کراچی ایڈیشن

ID: 65175 | Date: 2020/07/03

اسلام اور حق کے عظیم علمبردار


امن اخبار، کراچی ایڈیشن


 


اسلام اور حق کے عظیم علمبردار (امام خمینی) دار فانی سے دار بقا اور جاوانی کی جانب کوچ کرگئے۔ آپ نے اسلام کو زندہ کرنے میں گوناگون پہلووں پر نظر رکھی اور اسے تاریخ میں زندہ و جاوید بنادیا۔


اس وقت حقیقت میں جو ملک کسی کی خوشامد نہیں کرتا اور سوپر پاور ملکوں سے مقابلہ کرتا ہے وہ ایران ہے اور یہ خصوصیت امام خمینی (رح) کے وجود کی برکت سے حاصل ہوئی ہے۔