امریکہ اسلام اور عرب ممالک کا کھلا دشمن ہے

ID: 65024 | Date: 2020/06/26

امریکہ کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں ؟


امام خمینی(رح) نے امریکہ کو عالم اسلام کا دشمن اول کہا تھا امام خمینی (رح) کے اس نظریہ نے اس وقت بہت سارے لوگوں کو حیران کیا تھا امام (رہ) کا یہ عقیدہ تھا کہ امریکہ اسلام اور خطے میں عرب ممالک کا پیلے نمبر کا دشمں ہے جبکہ روس اور دوسرے کیمونسٹ دوسرے درجہ کے دشمن ہیں  اس کا مطلب یہ نہیں کہ  روس اور دوسرے کیمونسٹ اسلام اور عرب ممالک کے دشمن نہیں ہیں وہ بھی عالم اسلام اور عرب ممالک کے دشمن لیکن ان سب میں امریکہ اسلام اور عرب ممالک کا پہلے نمبر کا دشمن ہے امریکہ اپنی طاقت اور وسائل کے ذریعے اسلام اور عرب ممالک سے اپنی دشمنی نبھا رہا ہے اس کا ہدف عرب ممالک کو اپنا غلام بنانا ہے۔