ملکی اداروں کو کس طرح اسلامی بنایا جاے؟

ملکی اداروں کو کس طرح اسلامی بنایا جاے؟

ID: 64885 | Date: 2020/06/14
ملکی اداروں کو کس طرح اسلامی بنایا جاے؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی)(رح) فرماتے ہیں کہ غیر اسلامی  مراکز کو اسلامی بنانے میں محنت اور صبر کی ضرورت ہے کوئی بھی ادارہ اس میں کام کرنے والے افراد کے ذریعے چلتا ہے لہذا اداروں کو اسلامی بنانے کے لئے ضروری وہاں پر موجود افراد کو حقیقی اسلام کی تعلیمات دی جائیں۔