مکروہات نماز کتنی امور ہیں؟

سجدہ کرنے کی جگہ کو پھونکنا۔ بشرطیکہ اس سے دو حرف وجود میں نہ آئیں

ID: 64785 | Date: 2020/05/24

سوال: مکروہات نماز کتنی امور ہیں؟


جواب: سجدہ کرنے کی جگہ کو پھونکنا۔ بشرطیکہ اس سے دو حرف وجود میں  نہ آئیں۔ وگرنہ بناء بر احتیاط اس سے اجتناب کیا جائے۔ آہ بھرنا، رونا اور مذکورہ شرط اور احتیاط کے ساتھ تھوکنا، لغو کام کرنا، انگلیوں  کا چٹخانا، انگڑائی لینا، اختیاری حالت میں  جمائی لینا، پیشاب و پاخانے کو روکے رکھنا بشرطیکہ اس سے ضرر نہ پہنچے وگرنہ اس سے اجتناب کیا جائے۔ اگرچہ اس کے باوجود بھی نماز صحیح ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج1، ص 209