گیارہویں پارلینٹ کے آغاز میں رہبر انقلاب نے اپنے پیغام کیا فرمایا؟

گیارہویں پارلینٹ کے آغاز میں رہبر انقلاب نے اپنے پیغام کیا فرمایا؟

ID: 64710 | Date: 2020/05/29

گیارہویں پارلینٹ کے آغاز میں رہبر انقلاب نے اپنے پیغام کیا فرمایا؟

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز پر اپنے پیغام میں فرمایا :  اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) پارلیمنٹ کو تمام امور کا نگراں سمجھتے تھے انہوں نے فرمایا کہ پارلیمنٹ ملک کو ترقی کی طرف لے جانا والی ایک ریل ہے اس ملک کی ترقی میں پارلمینٹ کے ممبر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں آپ اہم اور مہم کو تشخیص دے کر اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں اس وقت ملکی اقتصاد اور ثقافت کو سر فہرست قرار د ینے کی ضرورت ہے انہوں نے فرمایا ایرانی پارلیمنٹ اپنے ماہر، فعال ، امین ، مخلص  نمائندوں اور ملکی ترجیحات اور شناخت  کے ہمراہ تمام امور میں سر فہرست اور نگراں رہیں گے۔