خرم شہر کی آزادی کے بعد امام خمینی(رح) نے پیغام میں کیا فرمایا تھا ؟

خرم شہر کی آزادی کے بعد امام خمینی(رح) نے پیغام میں کیا فرمایا تھا ؟

ID: 64707 | Date: 2020/05/23

خرم شہر کی آزادی کے بعد امام خمینی(رح) نے پیغام میں کیا فرمایا تھا ؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ کامیابیاں اور خوشیاں کہیں اپ کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کردیں ایسے موقعوں پر شیطان انسان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیوں کہ یہ غرور اور تکبر انسان کو تباہ و برباد کر دیتا ہے ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیں  کہ ہر کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہیے کامیاب بناے اور جسے چاہیے ناکام بنا دے مجھے معلوم ہے کہ آپ سب اسلام اور اسلامی قوانین کے پابند ہیں یہ تو سرف تذکر کی خاطر عرض کر رہا ہوں ہر حال میں اللہ کو یاد کرنا چاہیے آپ کی ہر کامیابی اللہ کی وجہ سے ہے یہ اللہ تعالی کا لطف و کرم ہے جس نے ہمیں دنیا کی سپر طاقتوں کے سامنے سلبلند کیا ہے۔