راوی:عیسی جعفری

امام خمینی(رہ) نماز کے بعد کس عمل کو انجام دیتے تھے؟

ID: 64552 | Date: 2020/05/28

امام خمینی(رہ) نماز کے بعد کس عمل کو انجام دیتے تھے؟


راوی:عیسی جعفری


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی کے خادم عیسی جعفری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ میں نے بارہا دیکھا تھا کہ امام خمینی(رح) واجب نماز کو ادا کرنے کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنی آنکھوں پر رکھ کر آیۃ الکرسی اور دوسری آیات جو اس متعلق وارد ہوئی تھی تلاوت کرتے تھے۔