ایرانی عوام کے سامنے امریکہ چند قطروں کی مانند ہے

اب امریکہ اور اس جیسے دوسرے کمزور طبقے ایرانی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکتے یہ اس تحریک میں موانع ایجاد کرنے کی غرض سے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں جب ایرانی عوام نے بڑے سے بڑے موانع کو ہٹا دیا ہے تو یہ قطرے کیا ہیں

ID: 64275 | Date: 2020/05/07

ایرانی عوام کے سامنے امریکہ چند قطروں کی مانند ہے


اب امریکہ اور اس جیسے دوسرے کمزور طبقے ایرانی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکتے یہ اس تحریک میں موانع ایجاد کرنے کی غرض سے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں جب ایرانی عوام نے بڑے سے بڑے موانع کو ہٹا دیا ہے تو یہ قطرے کیا ہیں ایرانی مسلمان ان چند قطروں سے اپنی تحریک سے دست بردار نہیں ہوں گے ایرانی عوام نے ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی ہے جو اب نہیں رکے گی دنیا میں جہاں بھی ظلم ہو گا ہم مظلوم کے ساتھ اور ظالم کے خلاف نظر آئیں گے ایران میں جب اسلامی قوانین کو نظر انداز کیا گیا تو ایرانی عوام کو اس بات کا احساس ہوا کہ ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے اسلام کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں تو انہوں نے شاہ کے اس عمل کے خلاف تحریک کا آغاز کیا یہ تحریک کسی کی ذاتی تحریک نہیں بلکہ یہ تحریک اسلامی تحریک جس کا مقصد حقیقی اسلام کو زندہ کرنا ہے۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح)نے  اردیبھشت 1342 ہجری شمسی کو قم میں کرمان کے علماء اور طلاب سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا اب امریکہ اور اس جیسے دوسرے کمزور طبقے ایرانی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکتے یہ اس تحریک میں موانع ایجاد کرنے کی غرض سے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں جب ایرانی عوام نے بڑے سے بڑے موانع کو ہٹا دیا ہے تو یہ قطرے کیا ہیں ایرانی مسلمان ان چند قطروں سے اپنی تحریک سے دست بردار نہیں ہوں گے ایرانی عوام نے ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی ہے جو اب نہیں رکے گی دنیا میں جہاں بھی ظلم ہو گا ہم مظلوم کے ساتھ اور ظالم کے خلاف نظر آئیں گے ایران میں جب اسلامی قوانین کو نظر انداز کیا گیا تو ایرانی عوام کو اس بات کا احساس ہوا کہ ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے اسلام کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں تو انہوں نے شاہ کے اس عمل کے خلاف تحریک کا آغاز کیا یہ تحریک کسی کی ذاتی تحریک نہیں بلکہ یہ تحریک اسلامی تحریک جس کا مقصد حقیقی اسلام کو زندہ کرنا ہے۔


اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ  علماے اسلام کو اس بات کو طرف متوجہ کرنے کی ضرورت ہے ذرا سی غفلت کی وجہ سے اسلام اور اسلامی ملک ہاتھ سے نکل جاے گا لیکن لوگوں کے اتحاد اور یکجہتی سے یہ خطرہ بھی ٹل جاے گا میں اسلامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کا مقابلہ کرنے کا تیار ہوں لیکن اس وقت موجودہ حاکمیت اور صہیونیزم نظام اسلامی قوانین کی بے حرمتی کر رہا ہے اور یہ سب کام اسرائیل اور امریکہ کو خوش کرنے کے لئے کر رہے ہیں اس وقت تمام اسلامی ممالک کو متحد پو کر اسرائیل اور امریکہ جیسے شیاطین کا مقابلہ کرنے ہو گا یہ دونوں اسلام اور اسلامی ممالک کے دشمن ہیں یہ صرف اپنے زاتی مفادات کی خاطر اسلامی ممالک سے تعلقات بنا رہے کیوں کہ امریکہ جانتا ہیکہ اگر اسلامی ممالک متحد ہو گئے تو دنیا کوئی بھی طاقت ان کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔