سکون و ارام

ID: 64270 | Date: 2020/05/04

سکون و ارام


راوی : فرشتہ اعرابی


فرشتہ اعرابی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی (رح) نے بڑے اطمینان قلب سے اپنا راستہ انتخاب کیا تھا کیوں کہ وہ جانتے تھے کہ جو کچھ وہ کر رہے ہیں وہ ایک ذمہ داری ہے حتی کہ آپ گھریلو مسائل اور جنگی مسائل میں بھی اپنی ذمہ داری نبھاتے تھے اور یہی چیز آُپ کے سکون اور آرام کا سبب تھی آپ فرماتے تھے اگر ہم کامیاب ہوں یا نہ ہوں دونون صورتون میں جیت ہماری ہے کیوں کہ ہم نے اپنی ذمہ داری پر عمل کیا ہے امام خمینی (رح) جس مسئلے میں بھی ذمہ داری کا احساس کرتے تھے اسے انجام دیتے تھے