قربانعلی پرماجم

"سولیا امت" اور "اسلامی رہنمائی" میگزین کے ایڈیٹر اور یونیورسٹی پروفیسر

ID: 64076 | Date: 2020/04/30

قربانعلی پرماجم


"سولیا امت" اور "اسلامی رہنمائی" میگزین کے ایڈیٹر اور یونیورسٹی پروفیسر


 


دین کے بڑے محافظ اور اسلامی بنیادوں اور اقدار کے پاسدار


امام خمینی کے بارے میں کچھ کہنا اور ایسے شخص کے بارے میں فیصلہ کرنا جس نے تاریخ کی رفتار میں تبدیلی ایجاد کردی اور ان دلچسپ واقعات کے بارے میں جس نے اپنے عصر اور اپنے بعد کے عصر میں لاکھوں انسانوں کو متاثر کیا ہے بہت مشکل ہے۔ انہوں نے اس خستہ کرنے والی روزمرہ کی زندگی کی گردش اور تاریکی سے صرف خود کو نجات نہیں دلائی بلکہ اپنے معاشرہ کو عزت و افتخار اور سربلندی کی اعلی حد تک رہبری کی۔ امام خمینی (رح) جیسی ممتاز شخصیت کی عمیق روح توسیع اور کمال کی راہ میں کہ بہت ہی اہمیت کے حامل ہے، کے بانی تھے۔ انسانی نظریہ کو ان مورخین کی جانب رجوع کرنے جو حیرت زدہ اور اپنی مصنوعی شخصیت کا اظہار کرنے لگیں سے روکتے تھے۔


ہم امام خمینی کو گمراہی کے عظیم طوفانوں کے سامنے بڑے محافظ اور اسلامی بنیادوں کے اقدار کے پاسدار کی حیثیت سے پہچانتے ہیں اس لحاظ سے امام خمینی ایک بے نظیر شخصیت تھے۔