سعد محیو- رائٹر

الخلیج اخبار

ID: 64074 | Date: 2020/04/23

سعد محیو- رائٹر


الخلیج اخبار


 


ایک تاریخ کا نمونہ


کل ایرانی عوام تاریخ کی ایک نمونہ شخصیت سے محروم ہوگئے کیونکہ امام خمینی پوری زندگی میں رہبریت اور قیادت کا ایک بے نظیر اور لاجواب نمونہ تھے۔ اپنے تاریخی ہم عصر افراد کے درمیان بطور مطلق دینی قدرت رکھنے کے لحاظ سے سب سے بالاتر تھے۔


امام خمینی نے رہبریت کی معاشرہ شناسی دنیا میں کی بھی علم کا اضافہ کیا۔ آپ ایک الہام کے حامل رہبر کے خصوصیات رکھتے تھے۔ آپ کی سحر آمیز شخصیت کی کشش اور آپ کے نظریات تمام لوگوں پر مثال ہے۔ آپ ایک برگزیدہ مظہر اور نجات دینے والے مجاہد تھے۔