اضافی خرچ نہیں دیتے تھے

امام خمینی (رح) کے فرزند حاج آقا مصطفی (رح)، امام کے پاس ہر ہفتہ آتے

ID: 64032 | Date: 2020/04/27

اضافی خرچ نہیں دیتے تھے


امام خمینی (رح) کے فرزند حاج آقا مصطفی (رح)، امام کے پاس ہر ہفتہ آتے اور ہفتہ بھر کا خرچ لیتے تھے اور امام کبھی بھی کسی صورت انھیں اضافی خرچ نہیں دیتے تھے۔ لہذا جب آقا مصطفی نے مکہ جانے کی خواہش کی تو آپ اس رقم سے گئے جو قم میں اپنا گھر فروخت کیا تھا اور اپینی بیوی کے پیسہ سے گئے۔


حجت الاسلام ناصری