"روح الله کی کہانی" کی پہلی کانفرنس – 2017

ID: 63954 | Date: 2023/11/07

"روح الله کی کہانی" کی پہلی کانفرنس – مارچ 2017




جمہوری اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے خالص اسلامی اور انسانی افکار و نظریات کی ترویج اور تکریم کی غرض سے ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) اصفہان اور مرکز تخصصی ادبیان و زمان اور قلمستان کے ادبی شاہکار کی تخلیق کرنے والے مرکز نے منعقد کیا ہے۔


کانفرنس کے محور: امام خمینی (رح) کی اخلاقی اور عرفانی شخصیت کے خصوصیات، حضرت امام خمینی (رح) سے متعلق تاریخی واقعات اور اتفاقات، امام خمینی (رح) کا طرز زندگی، ایران اور جہان کی اجتماعی تحریکوں اور شخصیات کی تبدیلی میں امام خمینی (رح) کا اثر، امام خمینی (رح) کی علمی اور فقہی تعلیمات، امام خمینی (رح) کی سیرت اور شخصیت بطور آزاد ماخوذ سیرت۔