امام خمینی(رح) امام کی روایت میں

جوانی کی یاد

ID: 63645 | Date: 2020/04/04

جوانی کی یاد


امام خمینی(رح) امام کی روایت میں


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) اپنی جوانی کی ایک روایت کو نقل کرتے ہوے فرماتے ہیں  میں خمین میں جب ہم تھے میرے پاس بھی بندوق تھی البتہ اس وقت میں بچہ بچپنے میں تھا اس وقت میری سولہ سترہ سال کے تھے  ہمارے ہاتھ میں بندوق تھی اور دوسروں کو بھی بندوق چلانا سیکھاتے تھے ہمارے بڑے بھائی صاحب کا نشانہ کافی دقیق تھا لیکن اب بوڑھے ہیں  ہم بینکر میں جاتے تھے اور ان شرارتی اور شر پسند افراد کا مقابلہ کرتے تھے کیوں کہ حکومت ان سر پسند افراد کو کنٹرول نہیں کر سکتی تھی۔