راوی: آیت اللہ صادق خلخالی

امام خمینی(رح) کی عبادی خصوصیات

ID: 63623 | Date: 2020/03/27

امام خمینی(رح) کی عبادی خصوصیات


راوی: آیت اللہ صادق خلخالی


آیت اللہ صادق خلخالی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ میں اس بات کا گواہ ہوں کہ امام خمینی (رہ) ہمیشہ نماز کو اول وقت مختصر ادا کرتے تھے قنوت بھی چھوٹی پڑھتے تھے اور تعقیبات میں زیادہ وقت نہیں لگاتے تھے نماز مغربین کی سنتوں کو ضرور ادا کرتے تھے ان کی نماز شب سخت اور مشکل حالات میں بھی ترک نہیں ہوتی تھی ماہ مبارک مغربین سے پہلے ایک جزء قرآن مجید کی تلاوت فرماتے تھے حرم مطہر میں بھی ضریح مبارک کو بوسہ اور سلام عرض کر کے واپس آ جاتے تھے بدھ کو عصر کے وقت حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں شرفیاب ہوتے تھے اور زیارت کے بعد طلاب وعظ فرماتے تھے۔