امام خمینی(رح) کا نئے سال کے موقع پر قوم کے نام پیغام

مجھے امید ہیکہ اس نئے سال میں بھی ہماری قوم گذشتہ سال کی طرح متعدد کامیابیاں حاصل کرے گی اور اسی طرح ملک میں امن بر قرار رہے گا لیکن یہ بات عرض کروں کہ جس طرح نیا سال شروع ہوتا ہے اسی طرح انسانوں میں میں تبدیلی ہونی چاہیے انسان کی روح میں بھی تبدیلی ہونی چاہیے جس طرح ہر انقلاب کے بعد اختلاف ہوتے ہیں اسی طرح ہمارے ملک میں بھی اس انقلاب کے بعد اس ملک کی قوم نے پچاس سال بعد آزادی حاصل کی ہے اور ایک نئی تبدیلی لائی ہے ہمیں یہ اتنی عظیم کامیابی اسلام کی وجہ سے ملی ہے ہم شاہ اور اس کے حامیوں کو اللہ اکبر کے نعرے سے ملک چھوڑنے پر مجبور کیا ہے ہماری کامیابی کی وجہ ایرانی عوام کا اخلاص،اللہ پر توکل اور ایمان تھا جس نے انھیں ظالم کے خلاف بولنے کا جذبہ عطا کیا تھا۔

ID: 63486 | Date: 2020/03/19

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 29 اسفند 1358 کو نئے سال کی مناسبت ایرانی قوم کے نام ایک پیغام دیا جس میں انہوں نے فرمایا کہ جس میں انہوں نے ایرانی قوم کو نئے سلام کی مبارک باد دیتے ہوے فرمایا کہ  مجھے امید ہیکہ اس نئے سال میں بھی ہماری قوم گذشتہ سال کی طرح متعدد کامیابیاں حاصل کرے گی اور اسی طرح ملک میں امن  بر قرار رہے گا لیکن یہ بات عرض کروں کہ جس طرح نیا سال شروع ہوتا ہے اسی طرح انسانوں میں میں تبدیلی ہونی چاہیے انسان کی روح میں بھی تبدیلی ہونی چاہیے جس طرح ہر انقلاب کے بعد اختلاف ہوتے ہیں اسی طرح ہمارے ملک میں بھی اس انقلاب کے بعد اس ملک کی قوم نے پچاس سال بعد آزادی حاصل کی ہے اور ایک نئی تبدیلی لائی ہے ہمیں یہ اتنی عظیم کامیابی اسلام کی وجہ سے ملی ہے ہم شاہ اور اس کے حامیوں کو اللہ اکبر کے نعرے سے ملک چھوڑنے پر مجبور کیا ہے ہماری کامیابی کی وجہ ایرانی عوام کا اخلاص،اللہ پر توکل اور ایمان تھا جس نے انھیں ظالم کے خلاف بولنے کا جذبہ عطا کیا تھا۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ جب پروردر دگار نے دیکھا کہ لوگوں نے اس کی راہ میں قیام کیا ہے تو اس نے ہماری مدد کی کیوں کہ آپ نے دیکھا کہ آپ کے دشمن تہران کی سڑکوں کو بمباران کرنا چاہیتے تھے لیکن ان کے اندر ہمت نہیں ہوئی ان کو کس طاقت نے روکا کس نے ان دلوں میں خوف پیدا کیا کس نے ان کو اس کو اس عمل سے روکا تھا ہمارے پاس تو کوئی طاقت نہیں تھی لیکن جس نے ان کے دل میں خوف ڈالا اور ہمیں کامیابی دلائی وہ خدا وند متعال کی ذات ہے جب ایک قوم اللہ تعالی کی طرف متوجہ ہوئی اور اس نے دیکھا کہ ایک راستہ ہے جس پر چلنا چاہیے تو انہوں اللہ کی راہ میں اس کی خاطر قیام کیا تو اللہ تعالی نے اس قوم کا ساتھ دیا اور نہ صرف اندرونی دشمن بلکہ بیرونی دشمنوں کے دلوں میں بھی خوف پیدا کیا اور حق کو باطل پر کامیابی دلوائی۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران میں رونما ہونے والے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے بعد بھی کبھی کبھی دیکھتے ہیں کہ ابھی بھی کچھ کام اسلام قوانین کے خلاف ہو رہے ہیں حالاںکہ ہماری قوم یہ بھی جانتی ہیکہ دشمن ہمارے کمین میں بیٹھا ہوا ہے لہذا ایرانی قوم کو غفلت کی نیند سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔