طول تاریخ میں ایرانی عوام کی مثال نہیں ملتی

اسلامی حکومت کو کوئی مشکل پیش نہ آے آپ طول تاریخ میں دیکھیں اس طرح شہادت کا جذبہ رکھنے والے نہیں ملتے حتی خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کے زمانے میں بھی اس طرح لوگ شہادت کا جذبہ نہیں رکھتے تھے خود قرآن میں اس بات کا ذکر ہوا

ID: 63392 | Date: 2020/03/11

طول تاریخ میں ایرانی عوام کی مثال نہیں ملتی


میں آپ سب کا شکر گزار ہوں کہ آپ یہاں تک تشریف لائے میں نے اس پہلے بھی کہا تھا کہ اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے  ایک برکت یہ ہیکہ میں مختلف شہروں کے علماء سے ملاقات کر رہا ہوں اور جو بات آج عرض کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہیکہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ میلیونی انسان کتنے عظیم تھے میں جرات کے ساتھ یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ طول تاریخ میں اس طرح کے حالات کہیں نہیں تھے یعنی ایران کی تیس میلیون عوام نے اس ملک کو اسلامی ملک بنا دیا اور آج سب اس فکر میں ہیں کہ اسلامی حکومت کو کوئی مشکل پیش نہ آے آپ طول تاریخ میں دیکھیں اس طرح شہادت کا جذبہ رکھنے والے نہیں ملتے حتی خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کے زمانے میں بھی اس طرح لوگ شہادت کا جذبہ نہیں رکھتے تھے خود قرآن میں اس بات کا ذکر ہوا ہیکہ جب رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں کو جنگ کی دعوت دیتے تھے تو وہ بہانے بنا کر ٹال دیتے تھے۔


امام خمینی پورٹل کی رپوٹ کے مطابق رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے 19 اسفند 11360 شمسی کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کی ریاست مازندران کے ائمہ جمعہ سے ملاقات کے دوران فرمایا کہ میں آپ سب کا شکر گزار ہوں کہ آپ یہاں تک تشریف لائے میں نے اس پہلے بھی کہا تھا کہ اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے  ایک برکت یہ ہیکہ میں مختلف شہروں کے علماء سے ملاقات کر رہا ہوں اور جو بات آج عرض کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہیکہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ میلیونی انسان کتنے عظیم تھے میں جرات کے ساتھ یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ طول تاریخ میں اس طرح کے حالات کہیں نہیں تھے یعنی ایران کی تیس میلیون عوام نے اس ملک کو اسلامی ملک بنا دیا اور آج سب اس فکر میں ہیں کہ اسلامی حکومت کو کوئی مشکل پیش نہ آے آپ طول تاریخ میں دیکھیں اس طرح شہادت کا جذبہ رکھنے والے نہیں ملتے حتی خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کے زمانے میں بھی اس طرح لوگ شہادت کا جذبہ نہیں رکھتے تھے خود قرآن میں اس بات کا ذکر ہوا ہیکہ جب رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں کو جنگ کی دعوت دیتے تھے تو وہ بہانے بنا کر ٹال دیتے تھے۔


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے علماء کی حیثیت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ ہمیں بھی اس بات کی طرف توجہ رکھنی چاہیے کہ اس انقلاب میں علماء کی ایک حیثیت ہے جس کو باقی رکھنا ہماری ذمہ داری ہے آج اور گذشتہ زمانے میں بہت فرق ہے اس سے پہلے ایران کے دشمن کم تھے لیکن اب اسلامی انقلاب ایران کے دشمن پہلے سے کہیں زیادہ ہیں اس وقت ہر طرف سے ایران پر حملہ ہو رہا ہے اس وقت اسلامی انقلاب کے دشمن علماء کو اپنی ناپاک سازشوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔