یہ جھوٹ ہے

ID: 63363 | Date: 2020/03/20

یہ جھوٹ ہے


پیرس میں بعض نے اصرار کیا کہ امام کے 24/ گھنٹے منجملہ امام کے دسترخوان کی فیلم بنائیں۔ امام نے کہا: جس طرح تم لوگ کہہ رہے تو اس طرح دسترخوان بچھایا جائے تو یہ جھوٹ ہے؛ کیونکہ ہمارے دسترخوان پر کبھی پلاؤ، گوشت اور سالن بھی ہے اور تم لوگ چاہتے ہو کہ ایک معمولی اور سادہ دسترخوان سجایا جائے تو یہ جھوٹ ہے۔


راوی: حجت الاسلام و المسلمین موسوی خوئینی ہا