کیا سجدہ میں ذکر پڑھنا واجب ہے؟

ID: 63342 | Date: 2020/03/08

سوال: کیا سجدہ میں ذکر پڑھنا واجب ہے؟


جواب: سجدہ میں  ذکرواجب ہے جیساکہ رکوع میں  بیان کیا جاچکا ہے اوریہا ں  بڑی تسبیح ’’سبحان ربّی الاعلیٰ وبحمدہ ‘‘ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 137