اسلامی انقلاب کے اہداف

اسلامی تحریک کے راہنما اسلامی انقلاب کے اہداف کو بیان کرتے کیا فرماتے ہیں؟

ID: 63120 | Date: 2020/02/06

اسلامی تحریک کے راہنما اسلامی انقلاب کے اہداف کو بیان کرتے کیا فرماتے ہیں؟


اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ جس طرح ہم نے یکجہتی اور متحد ہو کر طاغوتی نظام کو نابود کیا ہے اسی طرح ہم سب مل اسلامی حکومت بنائیں گے ایک ایسا ملک بنائیں گے جس کی ہر چیز ہر ہمارا اختیار ہو ہم اپنے فیصلے خود کریں گے نہ کہ ہمارے فیصلے امریکی سفارت یا سویت یونین کرے گی ہم خود مختار حکومت بنائیں ہم کسی کے غلام نہیں ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کی فوج خود مختار ہو ہماری فوج اسرائیل کے کنٹرول میں نہ ہو۔