حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیھا کی عظمت کے بارے میں امام خمینی(رح) کی فرماتے ہیں؟

حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیھا کی عظمت کے بارے میں امام خمینی(رح) کی فرماتے ہیں؟

ID: 63116 | Date: 2020/02/14

حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیھا کی عظمت کے بارے میں امام خمینی(رح) کی فرماتے ہیں؟


اسلامی تحریک کے راہنما نے اپنے بیان میں فرمایا کہ ایک مکمل انسان اور ایک عورت کے لئے جتنے بھی پہلو تصور کئے جا سکتے ہیں وہ جناب زہرا سلام اللہ علیھا کے وجود مبارک میں موجود تھے جناب زہرا سلام اللہ علیھا ایک معمولی خاتون نہیں تھیں بلکہ وہ ایک آسمانی اور روحانی خاتون تھیں جو انسان کی شکل میں اس دنیا میں ظاہر ہوئی تھیں وہ ایک ایسی خاتوں تھیں جن کے اندر انبیاء علیھم السلام کی ساری صفات پائی جاتی ہیں اگر جناب زہرا سلام اللہ علیھا مرد ہوتی تو یقینا نبی ہوتھیں۔