افغانستان کا شیعہ معاشرہ

عصر حاضر میں عالم اسلام کی عظیم شخصیت

ID: 62870 | Date: 2020/02/02

افغانستان کا شیعہ معاشرہ


عصر حاضر میں عالم اسلام کی عظیم شخصیت


حضرت آیت اللہ العظمی امام خمینی (رح) عصر حاضر میں عالم اسلام کی عظیم شخصیت تھے کہ آپ نے نصف صدی پہلے اسلام کی سربلندی اور اس کی دیانت کی بقا کے لئے قابل قدر اور قیمتی خدمات انجام دی ہےں کہ دنیا کے مسلمانوں کی تاریخ اسے کبھی فراموش نہیں کرے گی۔


حضرت امام خمینی (رح) نے اپنی عمر کے قابل توجہ حصہ کو دنیا کے مظلوموں اور کمزور لوگوں کے حقوق کے دفاع اور حمایت میں صرف کردیا۔ آپ نے استکبار اور استعمار کے مقابلہ میں مسلمانوں کی قوت اور اتحاد و یکجہتی کی کوشش کی اور یہ آپ کا سب بڑا مقصد تھا اس وجہ سے آپ کا مسلمانوں کی گردن پر بہت بڑا حق ہے۔


حضرت امام خمینی (رح) نیشنلزم و شئونزم اور تفوق طلبی کے نظریات کی اسلام کے عظیم مقاصد اور اتحاد کے مقابلہ میں خدمت کی۔