نثار احمد

بمبئی میں افغانستان کے کونسلیٹ کے جنرل

ID: 62869 | Date: 2020/02/02

نثار احمد


بمبئی میں افغانستان کے کونسلیٹ کے جنرل


امام خمینی (رح) کی رحلت کے موقع پر قلبی غم و اندوہ کا اظہار کرتے اور آپ کے سوگ میں شریک ہیں۔ آپ کی رحلت عالم اسلام کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے لہذا ہم ایران کے مسلم بھائیوں اور بہنوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور خداوند عالم سے آپ کے لئے صبر جمیل  کے امیدوار ہیں۔