راہ اسلام میں کون شخص اپنی جان کا نذرانہ پیش کر سکتا ہے؟

ID: 62816 | Date: 2020/01/23

راہ اسلام میں کون شخص اپنی جان کا نذرانہ پیش کر سکتا ہے؟


میں اسلام کی راہ میں لڑنے والے جوانوں خصوصا فضائییہ فوج کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں ہمارے یہ جوان اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر اللہ کی خاطر اسلام کو زندہ کرنے کے لئے لڑھ رہے ہیں میں ایران کی پوری قوم کا شکر گزار ہوں جو اس وقت اسلام کی خاطر ظالم اور جابر حکمرانوں کا مقابلہ کر رہی ہے ایسا نہیں کہ ہر کوئی اس میدان میں آسکتا ہے بلکہ یہ عشق کی منزل ہے جس کا نفس  پاک ہوگا وہی اللہ کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر سکتا ہے اللہ جسے چاہتا ہے اپنے کام کے لئے انتخاب کرتا ہے۔