حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یہ مختصرسا گھر اور وہ افراد جنہوں نے اس گھر میں تربیت پائی جو تعداد میں چار پانچ تھے لیکن حقیقت میں ان ہی ذوات مقدسہ میں ، تمام قدرت حق متجلی ہوئی، ایسی خدمتیں کیں جنہوں نے ہمیں اور تمام بشریت کو تعجب میں ڈال دیا

ID: 62603 | Date: 2020/01/13