حاج علی اکرام علی اف

آذربائیجان کے اسلامی تنظیم کے مرکزی کونسل کے چیئرمین

ID: 62336 | Date: 2019/12/29

حاج علی اکرام علی اف


آذربائیجان کے اسلامی تنظیم کے مرکزی کونسل کے چیئرمین


حضرت امام خمینی (رح) دین اسلام کو پھر سے زندہ کرنے والے تھے۔ امام خمینی (رح) نے صدیوں بعد خالص اسلام محمدی (ص) کو زندہ کیا اور دنیاوالوں کو بتایا کہ اسلام کیا کہتا ہے اور جمہوری آذربائیجان کے مسلم عوام مقام معظم رہبری کی پیروی کرتے ہوئے امام راحل کے راستہ پر چلیں گے۔