اسلامی جمہوریہ ایران میں اقلیتوں کے حقوق

اسلامی جمہوری ایران میں مذہبی اقلیتوں اور دوسرے باشندوں مین کوئی فرق نہیں ایران میں اقلیتوں کو بھی دوسرے افراد کی طرح قانون کے مطابق ان کے حقوق دئے جائیں گے اسلامی حکومت میں ہر انسان کو قانون کے مطابق اس کا حق دیا جاے گا اسلامی حکومت میں ہر قوم کا فرد آزاد ہے اسلام میں تفریق اور امتیاز دہی کی کوئی گنجائش نہیں یہاں ہر کسی کو اس کا حق ملے گا اس طرح کے مسائل کو اجاگر کر کے اسلامی انقلاب کے دشمن انقلاب کو کمزور بنانے کی کوشش میں ہیں ایران کی اکثریت مسلمانوں کی ہے لہذا یہاں اسلامی قوانین کے مطابق عمل ہوگا اور اسلامی کسی کو بھی دوسرے کا حق مارنے کی اجازت نہیں دیتا۔

ID: 62141 | Date: 2019/12/17

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کےمطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اسلامی جمہوری ایران میں مذہبی اقلیتوں اور دوسرے باشندوں مین کوئی فرق نہیں ایران میں اقلیتوں کو بھی دوسرے افراد کی طرح قانون کے مطابق ان کے حقوق دئے جائیں گے اسلامی حکومت میں ہر انسان کو قانون کے مطابق اس کا حق دیا جاے گا اسلامی حکومت میں ہر قوم کا فرد آزاد ہے اسلام میں تفریق اور امتیاز دہی کی کوئی گنجائش نہیں یہاں ہر کسی کو اس کا حق ملے گا اس طرح کے مسائل کو اجاگر کر کے اسلامی انقلاب کے دشمن انقلاب کو کمزور بنانے کی کوشش میں ہیں ایران کی اکثریت مسلمانوں کی ہے لہذا یہاں اسلامی قوانین کے مطابق عمل ہوگا اور اسلامی کسی کو بھی دوسرے کا حق مارنے کی اجازت نہیں دیتا۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے اپنے بیان کو جاری رکھتے ہوے فرمایا کہ جس طرح اسلام نے اسلامی حکومت کے لئے شرائط اور مقررات کو معین کیا ہے اگر ان قوانین اور شرائط کے مطابق حکومت کی جاے تو کسی بھی طبقے کو کوئی مشکل اور پریشانی نہیں ہو گی ہر ایک کے حقوق کو ادا کیا جا سکتا ہے اسلامی حکومت کے وزیر اعظم، صدر اور وزراء کو ایسا ہونا چاہیے کہ اگر کوئی جج انھیں اپنی عدالت میں حاضر کرے تو وہ حاضر ہو جائیں اسلامی حکومت کے حکام کو ائمہ اطہار علیھم السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوے ملکی امور کو چلانا چاہیے جس طرح ہمارے ائمہ علیھم السلام اور عوام میں کوئی فرق نہیں سمجھا اسی طرح اسلامی حکومت کے حکام کو بھی اپنے اور عوام کے درمیان کوئی فرق نہیں سمجھنا چاہیے اگر ایک اس طرح کی حکومت بن جاے گی تو مجھے یقین ہیکہ یہ ساری باتیں ختم ہو جائیں گی کیوں کہ اسلامی حکومت میں ہر کسی کو اس کا حق ملے گا۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا حکومت اور عوام میں جدائی اسلامی قوانین کے خلاف ہے یہ کہنا غلط ہیکہ حکومت عوام سے جدا ہے اور عوام حکومت سے الگ ہے یہ دونوں ایک دوسے کے معاون ہیں اسلامی حکومت نے ایران سے اسی نظام کو ختم کیا ہے انقلاب سے پہلے ایران میں صرف شاہ کا خاندان حاکم تھا ایرانی عوام پر شاہ کے خاندان کو ترجیح دی جاتی تھی شاہ اور اس کے حامی پورے ملک پرحکومت کر رہے تھے شاہ اور اس کے حامیوں نے ایرانی عوام کو اپنا غلام بنا رکھا تھا۔