شاہ کا جانشین

کیا شاہ کا بیٹا اس کا جانشین بن سکتا ہے؟

ID: 61854 | Date: 2019/11/22

کیا شاہ کا بیٹا اس کا جانشین بن سکتا ہے؟


اسلامی تحریک کے راہنما فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ شاہ کی جگہ اس کے بیٹے کو ملک کا بادشاہ بنایا جاے یہ بات بالکل غلط ہے اور ایرانی عوام ہر گز اس کو قبول نہیں کرے گی کیوں جس عوام نے باپ سے اتنے ظلم سہے ہوے ہوں وہ کس طرح اس کے بیٹے پر بھروسہ کر سکتی ہے اور اس بات کا قوی امکان ہیکہ یہ بیٹا بھی اپنے باپ کی طرح یا شاید اس بھی زیادہ ظالم ہو۔