شیعہ سنی اختلاف

شیعہ سنی اختلاف سے کس کو فائدہ ہو گا؟

ID: 61849 | Date: 2019/11/12

شیعہ سنی اختلاف سے کس کو فائدہ ہو گا؟


عالم اسلام کے دشمن اسلامی ممالک میں تبلیغ کے ذریعے مذہب کے نام پر شیعہ اور  سنی مسلمانوں میں تفرقہ ڈال کر مسلمانوں کے خزانوں کو لوٹ رہے ہیں تانکہ ملسلمان کچھ نہ کر سکیں جو حکومتیں مسلمانوں کے خزانوں کو لوٹنا چاہتی ہیں وہ مختلف بہانوں سے اسلامی ممالک اور ان کے سر براہوں کو بہکا رہی ہیں اور کبھی کبھی شیعہ سنی کے نام پر مسلمانوں کے درمیان اختلا ف پیدا کرتی ہیں حتی غیر مسلم ممالک میں بھی مسلمانوں اور غیر مسلم میں اختلاف پیدا کر کے ان کو ایک دوسرے کا دشمن بنا رہی ہیں۔