پارلیمنٹ ممبران کو عوام کی مانگوں کو پورا کرنا چاہیے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

مجھے امید ہیکہ یہ پارلیمنٹ لوگوں طرف سے منتخب کئے ہوے پارلیمنٹ ممبران کی ہم فکری اور ہمدلی سے بتر کام کرے گی اس کے علاوہ انشاء اللہ پارلیمنٹ اور اسلامی کونسل کے ممبران ایک دوسرے کے مشوروں سے اس ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے پارلیمنٹ ممبران کے کاندھوں پر بہت بڑی ذمہ داری ہے لوگوں کو آپ سے بہت امیدیں ہیں لوگوں کو امید ہیکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ لوگوں کی مشکلات کو حل کرے گی ممبران محترم کو کسی بھی قانون کے بارے میں بحث کرنے سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل کی طرف اپنی توجہ مبذول کرنی کی ضرورت ہے۔

ID: 61846 | Date: 2019/11/29

موسسہ نشر و آثار امام خمینی کی رپورٹ کے مطابق 28مئی 1980 کو اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے پہلے دورے نے اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کے پیغام سے اپنے کا م کا آغاز کیا امام خمینی(رح) نے پارلیمنٹ ممبران کے نام اپنے اس پیغام میں فرمایا کہ مجھے امید ہیکہ یہ پارلیمنٹ لوگوں طرف سے منتخب کئے ہوے پارلیمنٹ ممبران کی ہم فکری اور ہمدلی سے بتر کام کرے گی اس کے علاوہ انشاء اللہ پارلیمنٹ اور اسلامی کونسل کے ممبران ایک دوسرے کے مشوروں سے اس ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے پارلیمنٹ ممبران کے کاندھوں پر بہت بڑی ذمہ داری ہے لوگوں کو آپ سے بہت امیدیں ہیں لوگوں کو امید ہیکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ لوگوں کی مشکلات کو حل کرے گی ممبران محترم کو کسی بھی قانون کے بارے میں بحث کرنے سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل کی طرف اپنی توجہ مبذول کرنی کی ضرورت ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ ممبران کے نام اپنے اس پیغام میں فرمایا کہ ممبران کو ایسے قوانین بنانے کی ضرورت ہے جن سے ملک کی بنیادی اور اصلی مشکلات حل ہوں ہماری پارلیمنٹ میں ایسے قانون پاس ہونے چاہییں جن سے ملک کی اقتصادی، معاشرتی،سیاسی اور ثقافتی مشکلات حل ہوں تاںکہ مستضعفین بھی بہتر زندگی بسر کر سکیں اس وقت ملک میں اہم فیصلے کرنے کے لئے بہادری کی ضرورت ہے ممکن  ہے کچھ لوگ ہمیں اپنے مقصد سے دور رکھنے کے لئے ہمارے لئے مختلف مشکلات پیدا کریں لیکن ہمیں اپنے مقصد تک پہنچنے کے لئے بہادری سے کام لینا ہو گا۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین کے مطابق پارلیمنٹ وہ جگہ ہے جہاں اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتصادی، معاشرتی، فوجی، سیاسی، تبلیغی، اخلاقی اور عدلیہ کے متعلق قانون تصویب کئے جاتے ہیں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے امام خمینی(رح) کی رہبری میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اپنے بہترین فیصلوں اور تجربوں کا مقابلہ کیا ہے اسی وجہ سے اسلام کے دشمنوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ پر دھشتگردانہ حملہ کیا تھا۔