نماز کے وقت عطر کا استعمال

حضرت امام خمینی (رح) نماز کے وقت ہمیشہ عطر اور خوشبو کا استعمال کرتے تھے اس طرح سے آپ شاید ہی خوشبو لگائے بغیر نماز کے لئے کھڑے ہوئے ہوں

ID: 61665 | Date: 2019/12/08

نماز کے وقت عطر کا استعمال


حضرت امام خمینی (رح) نماز کے وقت ہمیشہ عطر اور خوشبو کا استعمال کرتے تھے اس طرح سے آپ شاید ہی خوشبو لگائے بغیر نماز کے لئے کھڑے ہوئے ہوں۔ یہاں تک کہ نجف میں بھی جب رات کو نماز شب کے لئے چھت پر جاکر نماز پڑھتے تھے تو وہاں پر بھی عطر کی ایک شیشی رکھتے تھے۔


ڈاکٹر بروجردی


سرگذشت ہائی ویژہ از زندگانی امام خمینی (رح)، ج 3، ص 29