ظہر شدہ؟

رحلت کی ظہر سے قبل امام بے حال تھے

ID: 61663 | Date: 2019/12/02

ظہر شدہ؟


رحلت کی ظہر سے قبل امام بے حال تھے اور مسلسل سوال کرتے رہتے تھے: ظہر ہوگئی؟ آقا کی پریشانی یہ تھی کہ آپ اول وقت شرعی نماز پڑھیں۔


عیسی جعفری