علی حسین موسوینی

تانزانیا کے سابق صدر

ID: 61652 | Date: 2019/11/21

علی حسین موسوینی


تانزانیا کے سابق صدر


امام خمینی (رح) اسلامی انقلاب کے معمار اور پہچان دینے والے ہیں کہ آپ نے مستضعفین کی مستکبرین پر کامیابی اور طاقت کو منظر عام پر لائے۔ اس انقلاب نے ایران کی حقیقت اور اس کے ماخذ کو ایک صحیح اور عادلانہ سیاسی، ثقافتی اور سیاسی صحیح نظام کی رہنمائی کی۔ اس انقلاب نے اپنی توانائی استعمار کے چنگل سے آفریقہ کی آزادی کے لئے مقابلہ میں صرف کیا اور ظلم و استحصال کرنے والوں کے خلاف مقابلہ میں لگایا۔